اتنی دل کش تھی تیری نظر عنایت جاناں
قافلے چھوٹ گئے ہم کو ٹھکانا نہ ملا......💔
🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄
++++
کبھی چھوڑنا بھی چاہو تو ممکن جواز رکھنا۔۔
۔
ہم بے وجہ سزائیں پہلے بھی کاٹ چکے ہیں+
🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄
🎇+++++🎇
# غریب سمجھ کر اٹھا دیا
اس نےاپنی محفل سےھم کو..."
"دوست تم بتاؤ"
کیا چاند کی محفل میں ستارے نہیں ہوتے
⚘
🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄
🎇+++++🎇
تیرا عشق مجھے اس حال میں لے آ یا. . .
نہ میرا تن اپنا "نہ میرا من اپنا. . . .
🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄
🎇++++++🎇
اپنے ہی جیسے کی تلاش ہے صاحب
بنتی نہیں ہے میری کسی بہترین سے__🖤
🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄
🎇++++++🎇
*مجھے تنہا مت کرنا*
*تجھ میں بسی ہے دنیا ساری*
🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄
🎇+++++🎇
"خود سے نہ دُور کیجیئے . مر جاؤں گا حضور....!!
"مُجرم ہوں پاس رکھ کے سزا دیجیئے مجھے....!!
🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄
🎇++++++🎇
چوم تو لوں تیرے ہونٹوں کو پر بات بہت دور تک جاۓ گی ۔۔!!!
آگ لگے گی ہمارے سینے میں اور جل پوری دنیا جاۓ گی ۔۔۔!!!
🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄
🎇+++++🎇
ہمیں کہاں معلوم تھا عشق ہوتا ہے کیا
ایک تم ملے اور زندگی محبّت ہوگئی
❤
🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄
🎇+++++🎇
🌹دل کے ٹانکے اُدھڑ گئے شائد🌹
🌹💘🌹❤🌹💔
🌹آج روئے تو سرخ تھے آنسو🌹🌹
🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄
🎇+++++🎇
🌹باهر سے وار کرتا تو_________مرتا فقط بدن🌹
🌹💞🌹❤🌹💔
🌹دل میں اتر کر روح کا بھی قتل کر گیا اک شخص🌹
🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄
🎇++++++🎇
یہ دل -----'---،دل نہیں صاحب
ادھوری حسرتوں کا یتیم خانہ ہے۔۔۔
💙❤💚👉💞🙈
🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄
🎇++++++🎇
اُمیدِ وفا نہ رکھ اُن لوگوں سے 💔
جو ملتے ہیں کسی سے ٫ اور ہوتے ہیں کسی کے💔
]('.')__,
](___/''\ \,"....
🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄
🎇+++++++🎇